the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور کے رانجھی تھانہ علاقے میں ایک شخص نے اپنی بیوی سے پریشان ہوکر ریل سے کٹ کر خودکشی کرلی۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ ہنومان تال کےرہنے والے پرکاش راو(40)نےاپنی بیوی سمیت سالے اورسالی کے پریشان کرنے کی وجہ سے کل شوبھاپور



ریلوے پھاٹک کے نزدیک ٹرین سے کٹ کر خودکشی کرلی۔ذرائع نے بتایا کہ موت سے پہلے پرکاش نے ایک خودکشی نوٹ میں لکھا ہے کہ اس کی بیوی آرتی،سالی ساوتری اور رشتہ میں سالا ستیش آئے دن اسے پریشان کیا کرتے تھے،جس سے تنگ آکر وہ خودکشی جیسا انتہائی قدم اٹھارہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.